ٹوئٹر پر افتخار أد دین کی وزیر داخلا اعجاز پر تنکید

Iftikhar Uddin criticizes Interior Minister Ijaz on Twitter


عمران خان کی کابینہ میں سب سے زیادا خراب کارکردگی وذیر داخلہ ریٹایرڈ بریگیڑئیر اعجاز کی ہے۔ مجال ہے کہ مو صوف  نے کسی ایشوز  پر بات کی ہو۔ جے۔ائ۔ٹی رپورٹس پر علی زیدی متہرک ہے۔حالانکہ یہ کام أنکا ہے۔ خان صاحب کو اپنی پہلی فرصت میں ایجاز شاہ کو فارغ کر دینا چاہیے اور اسکی جگہ موزوں شخص لانا چاہتے


شہزادہ افتخار کون ہے؟

شہزادہ افتخار الدین 15 اگست 1969 کو پیدا ہوے۔ افتخار الدین اہک پاکستانی سیاستدا ہیں اور پاکستان نیشنل اسمبلی کےمیمبر (From June 2013 to May 2018)بھی رح چکے ہین۔

ایجاز احمد شاہ کون ہیں؟

ایجاز احمد شاہ ایک پاکستانی سیاستدان ہیں اور پاک فوج کے سابق جاسوس فوجی افسر ہیں۔اس وقت وہ اپرہل 2019 سے وفاقی وزیر داخلہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔اس سے قبل انہوںنے مارچ 2019 تک پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں رہے ہیں۔